جولائی, 2010 کے لیے آرکائیو

قرآن

Posted: جولائی 31, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

قرآن کریم

عربی تفاسیر

Posted: جولائی 28, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

اھل حق

Posted: جولائی 26, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

اھل حق ڈاٹ کام
یہ اردو کی ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔ جہاں آپ نہ صرف سینکڑوں کتابیں آن لائن پڑھ سکتے ہیں بلکہ انہیں ڈاون لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
آن لائن ریڈیوں،فورم،ویڈیوں،آڈیوں بیانات نعتیں وغیرہ اور بہت کچھ وزٹ کرکے دیکھ لیں۔

http://www.ahlehaq.com/ah/

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

Baitulquran

Posted: جولائی 25, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف


Bait ul quran

Noor e hidayat

Posted: جولائی 23, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

Noor e Hidayat

Al abrar

Posted: جولائی 21, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

Al-abrar

سیریل نمبر

Posted: جولائی 20, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

کمپیوٹر میں مختلف کام کرنے کے لئے سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔
بعض سافٹ ویئر مفت میں دستیاب ہوتے ہیں اور بعض خریدنے پڑتے ہیں۔ جو سافٹ ویئر خریدنے پڑتے ہیں ان کا ایک ٹرائل ورجن چند دنوں کے لئے مفت میں مل جاتا ہے جو چند دن کام کرنے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور پھر سیریل نمبر یا ایکٹیویشن کوڈ طلب کرتا ہے اس وقت کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس مسئلے کا حل سیریل نمبر کا حصول ہوتا ہے ۔ آج میں اسی مسئلے کا ایک اچھا حل آپ کے سامنے لارہا ہوں ، وہ یہ کہ مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور اپنے مطلوبہ سافٹ ویئر کا سیریل نمبر تلاش کرکے اپنے سافٹ ویئر کو کارآمد کردیں۔
یا

الاتحاد

Posted: جولائی 20, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

آداب زندگی

Posted: جولائی 18, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

کتابیں

Posted: جولائی 17, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

وقت پر اذان

Posted: جولائی 16, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

کمپیوٹر پر بیٹھے بیٹھے اکثر حضرات کی نماز یا کم از کم جماعت فوت ہوجاتی ہے۔ اس کا بہترین حل احساس ذمہ داری ہے،لیکن بعض اوقات بھول چوک ہو جاتی ہے اس لئے یہ ایک سافٹ ویئر حاضر خدمت ہے جسے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اپنا ملک اور شہر منتخب کریں اور پھر آپشن میں جا کر سٹنگز میں حنفی مسلک سلیکٹ کریں یہ سافٹ ویئر نماز کے وقت آذان شروع کردے گا اور نماز کی یاد دہانی کرائے گا۔ آپ اپنی مرضی سے اذان کے منٹوں کو آگے پیچھے بھی کرسکتے ہیں مثلا یہ سافٹ ویئر اسلام آباد میں 12:20 پر ظہر کی اذان دینا شروع کردیتا ہے آپ اسے اپنی مرضی سے 01:15 وغیرہ کرسکتے ہیں۔

ماہنامہ عبقری

Posted: جولائی 15, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

ویب سائٹ بلاک کریں

Posted: جولائی 14, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو اس وقت شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھتا ہے جب از خود بہودہ ، فحش ویب سائٹ کھل جاتی ہیں۔ یا ان کے کمپیوٹر کو ان کی غیر موجودگی میں غیر ذمہ دار قسم کے لوگ استعمال کرتے ہیں اور اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ وہ فحش ویب سائٹ پر جاتے ہوں گے۔
اس کا بہترین حل ایسی بیہودہ ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہے تاکہ وہ آپ کے کمپیوٹر پر اوپن ہی نہ ہوں ۔

تاریخ پیدائش کنورٹر

Posted: جولائی 13, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

مقدس موتی

Posted: جولائی 12, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

راہ سنت

Posted: جولائی 11, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

خطبات تھانوی

Posted: جولائی 11, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

ضیاالقاسمی

Posted: جولائی 9, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

بچوں کی دنیا

Posted: جولائی 9, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

سارے ترانے

Posted: جولائی 8, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

جھنگوی

Posted: جولائی 7, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

احسن العلوم

Posted: جولائی 6, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

جامعہ حفصہ

Posted: جولائی 5, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

Reality Media

Posted: جولائی 4, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف

آب حیات

Posted: جولائی 3, 2010 by EtoPk in ویب سائٹ کا تعارف